یہ فارم ان افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو جاوید احمد صاحب غامدی سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔ مقصود یہ ہے کہ جب بھی ان کا کوئی پروگرام ترتیب پائے تو آپ کو مطلع کیا جاسکے۔
نوٹ: ادارہ اس وقت صرف معلومات جمع کر رہا ہے۔ اگر مستقبل میں کوئی پروگرام ترتیب پاتا ہے تو ہم آپ سے ازخود رابطہ کریں گے۔